"فلورین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: فلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جسکا ایٹمی نمبر 9 ہے یہ اور اسکی کیمیائی علامت انگریزی حرف ''F" ہے۔یہ عنا...
 
سطر 1:
 
 
فلورین ایک کیمیائی عنصر ہے جسکا ایٹمی نمبر 9 ہے یہ اور اسکی کیمیائی علامت انگریزی حرف ''F" ہے۔یہ عناصر کے گروپ [[ہیلوجن]] سے تعلق رکھتا ہے اور گروپ کا پہلا اور سب سے ہلکا[[ عنصر]] ہے۔کمرے کے [[درجہ حرارت ]]پر یہ ہلکے پیلے رنگ کی گیسی شکل میں پاتا جاتا ہے۔یہ سب سے ذیادہ الیکٹڑونیگیٹو عنصر ہونے کی وجہ سے کیمیائی طور پر انتہائی فعال ہوتا ہے ۔اسی وجہ سے فلورین [[نوبل گیسوں]] سمیت تمام عناصر کے ساتھ کیمیائی بند بنا نے کے قابل ہے۔
[[زمرہ:کیمیائی عناصر]]