"تہران عجائب گھر برائے عصری فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
|network=
}}
 
The museum was inaugurated by Empress [[Farah Pahlavi]] in 1977, just two years before the [[Iranian Revolution|1979 Revolution]].TMoCA is considered to have the most valuable collections of [[Modern art|modern]] Western masterpieces outside [[Europe]] and [[North America]].
 
'''عجائب گھر تہران برائے عصری فنون''' {{دیگر نام|فارسی=موزه هنرهای معاصر تهران}} [[ایران|ایرانی شہر]] [[تہران]] میں واقع ایک فنی عجائب گھر ہے۔ اسکی عمارت کا ڈیزائن ایرانی ماہر تعمیرات [[کامران ڈیبا]] نے تخلیق کیا ہے جو کہ ایرانی ثقافتی تعمیرات سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ یہ عمارت لالہ پارک تہران کے قریب ہے اور اسکی تعمیر 1977ء میں ہوئی۔ اس عجائب گھر میں مغربی ثقافتی چیزوں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس میں 5۔2 ارب یورو مالیت کی ثقافتی اشیا رکھی گئی ہیں۔ اس میں آئے روز مختلف مواقع کے لحاظ سے تقریبات و نمائش ہوتی رہتی ہیں جن میں زیادہ تر مقامی فنکار حصہ لیتے ہیں۔