"مختصر القدوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 1:
مختصر قدوری: از امام احمد بن محمد قدوری۔ فقہ حنفیہ میں متفق علیہ متن کی حیثیت رکھتی ہے۔ہے۔اسے [[متون اربعہ]] میں شمار کیا جاتا ہے
==مختصر القدوری کا درجہ==
یہ تقریبا ایک ہزار سال قدیم ترین متن ہے جس میں 61 کتب 62 ابواب ہیں اور بیسیوں کتابوں سے تقریبا 12 ہزار مسائل کا انتخاب ہے اور عہد تصنیف سے لیکر آج تک پڑ ھا جا رہا ہے کہ [[طاش کبری زادہ]] نے لکھا ہے کہ علماء نے اس کتاب سے برکت حاصل کی ہے ، مصائب اور طاعون میں اس کو آزمایا ہے۔