"بلیز پاسکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

87 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
م (تحسینی تبدیلی using AWB)
[[فرانس]] کا ایک فلسفی ، [[ریاضی]] دان اور [[سائنسدان]]۔ [[1654ء]] میں بہن کی ترغیب پر [[پادری]] بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ [[پیرس]] میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:اعتذار پسند مسیحی]]
[[زمرہ:فرانسیسی فلسفی]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کے فلسفی]]
[[زمرہ:1623ء کی پیدائشیں]]