"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: bpy, ca, it, new, pam, sv, vi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
اس مسجد کا نچلا حصہ بند کردیا گیا، اوپری حصہ پر نماز ہوتی ہے۔ فیروزآباد شہر کے لوگ جذباتی قسم کے اور دین سے محبت رکھنے والے ہیں۔ اس شہر کی اکثر مساجد نماز کے اوقات میں بھری ہوئ ملتی ہیں۔ یہاں کے لوگوں زیادہ تر چوڑیوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ یہاں کے لوگ کھانے پینے میں کثرت کے ساتھ گوشت استعمال کرتے ہیں۔
 
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ: شہر]]
[[زمرہ:شہر (بھارت)]]