"فیروزآباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
فیروزآباد شہر [[تاج محل]] کی سرزمین [[آگرہ]] سے 40 کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہ [[بھارت]] کے دارالحکومت [[دہلی]] سے دو سو کلو میٹر اور [[اتر پردیش]] کے دارالحکومت [[لکھنؤ]] سے ڈھائی سو کلو میٹر دور ہے۔ یہ شہر اپنے کانچ کے بنے سامان خصوصاً خوشنما چوڑیوں کے لۓ جانا جاتا ہے۔ یہاں کی آبادی کافی گھنیگنجان ہے اور مغرب کی جانب ھنودھندو جبکہ مشرق کی جانب مسلمان آباد ہیں اس شہر میں ڈیڑھ سو 150 مساجد ہیں۔
 
یہاں کی عیدگاہ شہرکے شروع میں مغرب کی جانب واقع ہے۔ یہ اب گاندھی پارک کے اندر ہو گئ ہے اس کے قریب ہی قدیم زمانہ میں کچہری لگا کرتی تھی جو اب دوسری جگہ منتقل ہوگئی ہے اس کے تھوڑا اور پیچھے آنے پر اسلامیہ انٹرکالج کا وسیع میدان ہے۔ اس کی جامع مسجد ایک قدیمی مسجد ہے جو شہر کے بیچ کے علاقہ میں قائم ہے دوسری جانب مسجد وصیہ ہے جو مدرسہ دارالعلوم سے متصل ہے