"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
== حالات [[حیات|زندگی]] ==
[[ملف:1000germanmark.jpg|thumbnail|250px|left|ہزار مارک کے جرمن نوٹ پر دونوں بھائیوں کی تصویر]]
جیکب (یاکوب)اور ولہلم گرم 4 [[جنوری]] 1785ء اور 24 [[فروری]] 1786ء کو [[جرمنی|جرمن]] ریاست [[ہیسے]] میں [[فرینکفرٹ]] کے نزدیک ہیناؤ(ھاناو) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے اپنی ابتدائی زندگی گاؤں میں گزاری۔ جب جیکب 11 (یاکوب) سال کا تھا تو ان کاکے باپوالدفوت مرہو گیاگئے اور خاندان ایک دوسرے شہر میں منتقل ہو گیا۔ دونوں نے [[ماربرگ]](ماربورگ) کی یونیورسٹی سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ وہ 20 [[سال]] سے اوپر تھے جب انھوں نے جرمن [[لسانیات]] اور کہانیوں پر اپنے کام کا آغاز کیا۔ وہ پروفیسر تھے لیکن اپنے جمہوری نظریات کی وجہ سے انہیں اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑے۔ یہوہ پھر [[برلن]] [[پروشیا|پرشیا]] چلے گئے اور وہیں وفات پا ئی۔
 
== مشہور کہانیاں ==