"گرم برادران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Grimm.jpg|thumbnail|left|250px|گرم برادران]]
گرِّم برادران (Grimm Brothers) دو [[جرمنی|جرمن]] بھائی جیکب اور ولہلمو لہلم گرم تھے۔ انھوں نے [[جرمنی|جرمن]] لوک اور پریوں کی کہانیوں کو اکٹھا کیا اور شائع کیا۔ [[وقت]] کے ساتھ الفاظ کیسے بدلتے ہیں یہ انکا [[لسانیات]] میں کام ہے اور یہ [[گرم کا قانون]] کہلاتا ہے۔ یہدونوں دونوںبھائی پروفیسر تھے۔ ان کی کہانیوں نے [[یورپ]] اور [[دُنیا|دنیا]] بھر میں شہرت حاصل کی ان کی چند مشہور کہانیوں پر فلمیں اور کارٹون فلمیں بھی بنیں۔
 
== اہمیت ==
 
گرم برادران [[جرمن زبان]] اور [[جرمنی|جرمن]] قوم کا مان ہیں۔ ان کی زندگی میں [[جرمنی]] سینکڑوں چھوٹی چھوٹی [[جرمنی|جرمن]] ریاستوں بٹا ہوا تھا۔ تعلیمی اور سیاسی لحاظ سے یہ کمزور تھا۔ بیرونی طاقتیں بالخصوص [[فرانس]] جرمن قوم کے اوپر چھائی ہوئی تھیں۔ جرمنوں کو [[فرانس]] کی فوجی اور ثقافتی یلفار کا سامنا تھا۔ ہر لحاظ سے شکستہ اور بدحال جرمن قوم مایوسیوں کی انتہا پر تھی ان مخدوش حالات میں یہ دونوں برادران [[جرمنی|جرمن]] قوم کی حفاظت کے لۓ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں لیکن وہ اس کے لۓ ثقافت کا میدان منتخب کرتے ہیں۔ وہ [[جرمن زبان]] اور [[جرمنی|جرمن]] لوک کہانیوں کو غیر ملکی ثقافتی یلفار سے محفوظ کرنےرکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ دونوں بھائی جرمنی کے دیہاتوں میں گھومتے ہیںہیں، لوگوں سے کہانیاں سنتے ہیں اور لکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ جرمن لغت مرتب کرتے ہیں اور ان تمام الفاظ کو اکٹھاکرتے ہیں جو غیر ملکی زبانوں کی ثقافتی یلفار کے نیچے دبتے چلے جارہے تھے۔ ان کی ان خدمات نے جرمن قوم میں ایک نیا جوش و ولولہ پیدا کیا۔
 
== حالات [[حیات|زندگی]] ==