"اورتاکوئے مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Modifying: nl:Ortaköy-moskee
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Ortakoey_Istanbul_Bosporusbruecke_Mrz2005.jpg|thumb|350px|آبنائے باسفورس کے کنارے اورتاکوئے مسجد اور عقب میں باسفورس پل کا دلکش منظر]]
 
''اورتاکوئے مسجد''، جس کا باقاعدہ نام "بیوک مجیدیہ جامعیجامع" یعنی شاہی جامع مسجدِ سلطان عبد المجید ہے، [[ترکی]] کے شہر [[استنبول]] میں واقع ایک [[مسجد]] ہے۔ یہ استنبول کو دو براعظموں [[یورپ]] اور [[ایشیا]] میں تقسیم کرنے والی [[آبنائے باسفورس]] کے کنارے واقع ہے۔
اصل اورتاکوئے مسجد 18 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تھی جبکہ موجودہ مسجد [[عثمانی]] سلطان [[عبدالمجید اول]] کے حکم پر [[1854ء]] سے [[1856ء]] کے دوران تعمیر ہوئی۔ نیو-باروک طرزِ تعمیر میں تعمیر کی گئی یہ مسجد [[آرمینیا]] سے تعلق رکھنے والے دو باپ بیٹوں کی مہارتوں کا نتیجہ ہے۔ یہ اس طرز تعمیر میںکی قائمحامل دنیا کی واحد مسجد ہے۔ مسجد کے دو [[مینار]] بھی ہیں۔ اس کی دیواریں سفید پتھر سے تیار کی گئی ہیں۔
اس کے وسیع و عریض دریچوں سے مسجد میں ہر وقت [[سورج]] کی روشنی براہ راست اور باسفورس کے پانیوں سے منعکس ہو کر مسجد میں پھیلی رہتی ہے۔ مسجد کے قریب سے [[آبنائے باسفورس]] پر قائم "[[باسفورس پل]]" مسجد کے قریب سے ہی گذرتا ہے جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملاتا ہے۔
 
[[زمرہ:ترکی کی مساجد]]