"درس نظامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ جات کا سانچہ
سطر 23:
شرح عقائد نسفی، شرح عقائد جالی،میر زاہد ، شرح مواقف
==== 10۔تفسیر ====
تفسیر جلالین ، [[تفسیر بیضاوی]]
==== 11۔حدیث ====
مشکوۃ المصابیح <ref>تعریفات علوم درسیہ،صفحہ 241،مفتی محمد عبد اللہ قادری،والضحیٰ پبلیکیشنز لاہور</ref>
== دور جدید ==
موجودہ دور میں اس میں چند تبدیلیوں کے ساتھ درس نظا می (عالم کورس) کا مکمل نصاب جس کے بورڈ [[تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان|تنظیم المدارس]] [[وفاق المدارس پاکستان|وفاق المدارس]] [[رابطۃ المدارس]] [[وفاق المدارس السلفیہ]]، [[وفاق المدارس الشیعیہ]]،کے نام پر پاکستان بورڈسے منسلک ہے ، جس کی سند یو نیور سٹی گرانٹس کمیشن (University Grants Commission) نے ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی قراردی ہے یہ نصاب [[حکومت پاکستان]] سے منظور شدہ ہے جس میں قرآن و حدیث ،ترجمہ و تفسیر،فقہ،اصول فقہ،عربی زبان و ادب اور گرامر اور دیگر تحریکی و دینی کتب پڑھائی جاتی ہیں۔
ملا نظام الدین کا بنایا ہوا نصاب