"عثمانی سلطنت کا دوسرا آئینی دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 7 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q233486 پر موجود ہیں
سطر 1:
[[سلطنت عثمانیہ]] کا ''دوسرا آئینی دور'' یا ''دوسرا دور مشروطیت'' ([[ترک زبان|ترکی]]: İkinci Meşrûtiyyet Devri اکنجی مشروطیت دوری) سلطان [[محمد وحید الدین|عبد الحامد ثانی]] کی جانب سے [[1908ء]] کے [[نوجوانان ترک]] کے انقلاب کے بعد آئینی بادشاہت کی بحالی کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔ اس دور میں متعدد انتخابات کے بعد [[جمعیت اتحاد و ترقی]] کو سیاست میں فروغ حاصل ہوا۔ اس آئینی دور کا خاتمہ [[پہلی جنگ عظیم]] اور [[استنبول]] پر اتحادیوں کے قبضے کے ساتھ [[18 مارچ]] [[1920ء]] کو ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں بیسویں صدی]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ کی سیاسی تاریخ]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ میں اصلاحات]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]