"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی (بات چیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{منصوبہ:آموختار/TabsHeader|This=7}}
<div style="border:2px solid #C10000; padding:.5em 1em 1em 1em; border-top:none; background-color:#fff; color:#000">
{{جسامت|110%|ویکیپیڈیا}} پر دیگر صارفین اور ساتھیوں سے بات چیت اور مشورے بھی کیۓ جاسکتے ہیں۔ اور ایسا کرنا بسا اوقات انتہائی معاون ثابت ہوتا ہے، اس طرح سے آپ اپنی کسی بھی مشکل کے بارے میں کسی دوسرے ساتھی سے مشورہ کر کہ نا صرف یہ کہ اپنا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں بلکہ اس طرح سے اردو ویکیپیڈیا کی ترقی کی رفتار بھی تیز ہو سکتی ہے اور اس کے معیار اور خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔