"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی (بات چیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
ایک بات یاد رکھنے سے نا صرف یہ کہ آپ کی گفت و شنید میں آسانی ہو گی بلکہ اس طرح دیگر ساتھیوں کے لیۓ بھی سہولت پیدا ہوگی اور وہ بات ہے ؛ اپنے ہر پیغام کے آخر میں اپنے دستخط کرنا۔ دستخط کرنے کا طریقۂ کار بہت آسان ہے۔ دستخط کرنے کے لیۓ آپ کو تدوینی خانے میں اوپر نظر آنے والی پٹی میں موجود دستخط کا بٹن ایک بار دبانا ہوگا اور اس کے دبانے سے چھ عدد نشانات ظاہر ہونگے ؛ یہی نشانات ، جب آپ صفحہ محفوظ کریں گے تو آپ کے دستخط کے طور پر ظاہر ہونگے۔ دستخط کے بٹن کی وضاحت کے لیۓ درج ذیل تصویر ملاحظہ کیجیۓ۔<br><br>
[[Image:EDITBAR.PNG]]<br><br>
اس دستخط کی یاد آوری کے بارے میں ایک بات کی اور یاد آوری کر لیجیۓ {{تبسم}} اور وہ یہ کہ ایسے دستخط لگانے کی ضرورت صرف اور صرف آپ کے پیغامات (یعنی گفتگو) والی تحریر کے آخر میں ہوتی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جاسکے کہ کونسا پیغام کس صارف نے کب لکھا۔ ایسا اپنے مضامین میں ہرگز نہیں کرنا چاہیۓ ؛ کیونکہاپنے مضامین میں آپ کو اپنے دستخط کرنے کی بالکل فکر نہیں ہوناکرنا چاہیۓ کیونکہ جو بھی مضمون آپ لکھیں گے اس کے ساتھ ایک تاریخچہ کا صفحہ خود بخود بن جاۓ گا اور اس تاریخچہ میں آپ کا نام مع تاریخ ہمیشہ کے لیۓ درج کر لیا جاتا ہے۔