"توما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox saint
|name=توما |birth_date=پہلی صدی عیسوی
|death_date=21 دسمبر، 72 عیسوی<ref name=thal>{{cite web|author=Fr. G. Thalian |url=http://web.archive.org/web/20120606161624/http://cs.nyu.edu/kandathi/thomas.html |title=`Saint Thomas the Apostle' in `''The Great Archbishop Mar Augustine Kandathil, D. D.: the Outline of a Vocation'''|publisher=D. C. Kandathil |date= |accessdate=2010-04-26}}</ref>
|feast_day=3 Julyجولائی - [[Latin liturgical rites|Latin Catholic]],<ref name="latin mass soc" /> [[Syriac Catholic Church|Syriac Catholic]], [[Syro-Malabar Catholic Church|Syro-Malabar]], [[Syriac Orthodox Church|Syriac Orthodox]]
21 Decemberدسمبر - [[Indian Orthodox Church|Indian Orthodox]], [[Anglican Communion]]
[[Pashons 26 (Coptic Orthodox liturgics)|26 Pashons]] - [[قبطی مسیحیت]]
6 Octoberاکتوبر andاور Sundayاتوار afterایسٹر Easterکے بعد [[Thomas Sunday]] - [[راسخُ الا عتقاد کلیسا|Eastern Orthodox]]
|venerated_in=[[Assyrian Church of the East]]
[[رومن کیتھولک]]
[[راسخُ الا عتقاد کلیسا]]
[[Oriental Orthodox Churches]]
[[Anglican Communion]]
[[لوتھریت]]
Respected among some Protestant Churches
|image=Thomas.jpg
|imagesize=250px
|caption=Eastern icon of Thomasتوما
|birth_place= [[گلیل]]، [[یہودیہ]]، سلطلنت روم
|death_place= [[مالے پورے]] (انڈیا)<ref name="Erwin Fahlbusch">The Encyclopedia of Christianity, Volume 5 by Erwin Fahlbusch. Wm. B. Eerdmans Publishing - 2008, Page 285. ISBN 978-0-8028-2417-2.</ref><ref>http://www.britannica.com/EBchecked/topic/592851/Saint-Thomas</ref>
|titles=[[بارہ رسل|حواری]]، [[مبلغ]]، [[مسیحی شہید]]
|beatified_date=
سطر 28:
<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269">قاموس الکتاب، صفحہ 269</ref>

== بائیبل میں توما کا ذکر ==
[[عہد نامہ جدید]] میں توما کا ذکر چاورں اناجیل اور [[رسولوں کے اعمال]] میں ملتا ہے لیکن صرف ایک یا دو بار، البتہ [[یوحنا کی انجیل]] میں 6 مرتبہ ذکر آیا ہے ملتا ہے۔
*جب لعزر کی موت پر باقی شاگردوں نے مسیحی کو بیت عنیاہ جانے سے اس لئے روکا کہ یہودی ان کو سنگسار نہ کر دیں توتوما نے کہا تھا آو ہم بھی اس کے ساتھ چلیں تا کہ اس کے ساتھ مریں۔
*ایک مقام پر یوحنا ہی میں ہے کا جہاں میں جاتا ہوں تم وہاں کی راہ جانتے ہو۔ اس پر توما نے جواب دیا تھا کہ ۔۔۔۔ہم نہیں جانتے کہ تو کہاں جاتا ہے، پھر راہ کس طرح جانیں؟۔<ref>یوحنا کی انجیل، 16:11</ref>
*پھر جب واقع صلیب کے بعد (مسیحی عقیدے کے مطابق)، جب باقی حواریوں نے مسیح کو زندہ دیکھا، اور توما کو بتایا تو توما نے شک کیا کہ میں نہیں مانتا، خود دیکھوں تو مانو۔<ref>یوحنا کی انجیل 20:25</ref>
تاریخی روایات کے مطابق توما حواری ہندستان آیا، یہاں پر تبلیع کی ، کچھ لوگوں نے اس کو اس کی پاداش میں اس کو قتل کر دیا۔
== توما کی انجیل ==
ناگ حمدی سے ملنے والے مسودات میں سب سے بڑا جو مسورہمسودہ تھا وہ [[توما کی انجیل]] ہی تھی، اس سے بھی پہلے [[1897]] میں کچھ مسودات ملے تھے ان میں توما کی انجیل کی طرف اشارے پہئےپائے گئے تھے۔تھے۔اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269" />
اس میں حضرت یسوع مسیح کی طرف منسوب 114 اقوال و ارشادات ہیں۔<ref name="قاموس الکتاب، صفحہ 269"/>

== توما سے منسوب کتابیں ==
توماکی انجیل کے علاوہ بھی کچھ کتب توما سے منسوب کی جاتی ہیں، لیکن توما کی کوئی بھی کتاب [[عہد نامہ جدید]] میں شامل نہیں لیکن کچھ مسیحی گروہ اس کی کتب کو الہامی مانتے ہیں۔
* [[توما کی انجیل]]
* توما کے اعمال، یا اعمال توما
* انجیل طفولیت مسیح
* کتاب مسافرت توما
* مشاہدات توما۔<ref>آکسی ہومو، مطبوعہ لندن 1813</ref>

== مزید دیکھیے ==
* [[بارہ رسل (حواری)]]

==مزید دیکھیے==
*[[بارہ رسل (حواری)]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
سطر 54:
[[زمرہ:پہلی صدی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید کی شخصیات]]
[[زمرہ:عہد نامہ جدید]]
[[زمرہ:مذہبی شخصیات]]
[[زمرہ:عیسائی مذہبی رہنما]]