"کثیر شوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Draupadi and Pandavas.jpg|تصغیر|[[دروپدی]] پانچ پانڈو بھائیوں کی بیوی]]
{{حوالہ دیں}}
 
'''تعدد شوہری''' (Polyandry) بعض قوموں میں دستور تھا کہ ایک عورت بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھ سکتی تھی۔ جیسے [[مہا بھارت|مہابھارت]] کے زمانے میں رانی دروپدی پانچ بھائیوں کی بیوی تھی۔ آج بھی [[مدغاسکر]] اور [[ملایا]] کے بعض حصوں اور [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے جزیروں کی عورتیں ایک سے زیادہ مردوں کے ساتھ شادیاں کرسکتی ہیں۔[[ اسکیمو]] اور [[جنوبی امریکہ|جنوبی امریکا]] کی عورتیں بھی تعدد شوہری کی قائل ہیں۔ تبت اور شاید [[ہندوستان]] کے بعض پرانے قبائل میں بھی تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ یہ رسم رائج ہے۔ لیکن اہل [[اسلام]] اور [[اہل کتاب]] یعنی [[عیسائی]] اور [[یہودی]] قوموں کے ہاں تعدد شوہری قطعاً ناجائز ہے بلکہ اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو وہ صریح[[ زنا]] کی مرتکب سمجھی جاتی ہے۔