"جزیرہ نما عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(Arabian Peninsula dust SeaWiFS.jpg) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:
* {{پرچم | کویت}}
* {{پرچم | عمان}}
* {{پرچم | سعودی عرب}}
* {{پرچم | متحدہ عرب امارات}}
* {{پرچم | یمن}}
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ [[سعودی عرب]] میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پذیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات [[مکہ مکرمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سعودی عرب]] خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل [[الجزیرہ چینل|الجزیرہ]] بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک [[قطر]] سے چلایا جاتا ہے۔
|