"اشراقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: چھٹی صدی میں شیخ اشراق نے مکبتہ اشراق کی بنیاد رکھی اور انہوں نے اپنی کتاب حکمت اشراق میں اس م...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:12، 30 جنوری 2016ء

چھٹی صدی میں شیخ اشراق نے مکبتہ اشراق کی بنیاد رکھی اور انہوں نے اپنی کتاب حکمت اشراق میں اس مکتب کے اصول و فروع کو بیان کیا ہے۔شیخ اشراق تحصیل علم کے دوران اس نتیجہ پر پہنچا کہ کائنات نور سے وجود میں آئی ہے اس سطرح مختلف اشیاء کا نور ایک دوسرے پر پڑھتی ہے۔ انہوں نے اس متقابل چمک کو اشراق کا نام دیا اسی وجہ سے ان کا لقب شیخ اشراق جبکہ ان کے مکتب کا نام مکتب اشراق رکھا گیا ۔