"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شمس الائمہ کالُقب ایک جماعت کیلئے بولا ہے ان میں * السرخسی * الحلوانی * الاوزجندی...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:38، 30 جنوری 2016ء

شمس الائمہ کالُقب ایک جماعت کیلئے بولا ہے ان میں

لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مرادشمس الائمہ امام السرخسی ہونگے[1]
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:490ھ) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب المبسوط ہیں[2]

حوالہ جات

  1. طبقات الحنفیہ 1/375
  2. مصطلحات الألقاب عند فقہاء المذاہب الأربعہ ۔عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت