"لیفٹیننٹ جنرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: لیفٹیننٹ جنرل کسی بھی افواج کے کلیدی عہدہ ہوتا ہے جو میجر جنرل سے اوپر اور جنرل کے ماتحت ہوتا ہے…
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
لیفٹیننٹ جنرل کسی بھی افواج کے کلیدی عہدہعہدوں ہوتامیں سے ایک ہے جو [[میجر جنرل]] سے اوپر اور [[جنرل]] کے ماتحت ہوتا ہے۔ عام طور پر [[کور کمانڈر]] کی زمہ داری اس عہدے کی حامل افسر کو دی جاتی ہے ۔ یہ فوج کا تین ستاروں والا افسر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اس عہدے کے افسران نہایت طاقتور تصور کئے جاتے ہیں جو کہ ناصرف بیک وقت سول و ملڑی بیورکریسی پر یکساں کنٹرول رکھتے ہیں بلکہ منتخب وزیر اعظم تک ان کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں،ہیں۔
 
[[جنرل]]
[[میجر جنرل]]
[[زمرہ:فوجی عہدے ]]