"خالد حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== فارن سروس ==
فارن سروس میں شامل ہونے کے بعد وہ پانچ برس تک [[پیرس]] ، [[اوٹاوہاوٹاوا]] اور [[لندن]] میں کام کرتے رہے لیکن 1977 میں [[محمد ضیاء الحق|ضیاءالحق]] کا [[مارشل لاء]] لگا تو انھوں نے لندن میں پریس کونسلر کے عہدے سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا اور لندن ہی میں تھرڈ ورلڈ فاؤنڈیشن کے رسالے ’ساؤتھ‘ کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بن گئے۔ 1979 سے 1990 تک وہ ویانا میں، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم [[اوپیک]] کی نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر رہے۔ ملازمت کی زندگی میں یہ ان کا خوشحال ترین دور تھا جب معمولی سی محنت کے عوض انھیں بہت بڑی تنخواہ اور اضافی سہولتیں میسر تھیں۔
 
== تراجم ==