"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40:
::: اگر آپ کتاب مقدس ویکی اصول کے مطابق نہیں مانتے تو آپ نے اسے بدلنے کی بات کیوں نہیں کی۔ Bible = کتاب مقدس ہے پر تو آپ نے کوئی اعتراض نہیں کیا۔ آپ صرف Hebrew Bible کو پکڑ رہے ہیں۔ Hebrew عبرانی - Bible کو متفقہ طور پر رائے شماری سے کتاب مقدس کہا گیا۔ اب Hebrew Bible کو کیالکھا جائے۔
::: آپ کے کہنے کے مطابق اس کے لیے مسیحی اصلاح استعمال کرنا چاہیے، اور '''عبرانی کتاب مقدس''' خود ساختہ ہے۔ دو الفاظ کا اردو ترجمہ جو ویکیپیڈیا پر موجود ہے ان کو آپس میں نہیں ملایا جا سکتا۔ وہ خود ساختہ ہو جائے گا۔
::: خود ساختہ سے یاد آیا [[:زمرہ:12ویں صدی کے عباسی خلفاء]] ، [[:زمرہ:12ویں صدی کے فاطمی خلفاء]] - یہ 12ویں کیا خود ساختہ ہے یا اصل میں یہ کس زبان کا لفظ ہے۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 11:20, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "عبرانی بائبل" پر