"دراوڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (20), ← (11) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
|related =
}}
{{دراوڑ}}
 
2500 قبل مسیح کے قریب [[ہندوستان]] پر [[آریہ]] نسل کے لوگوں نے حملہ کیا۔ اس وقت پورے [[ہندوستان]] میں دراوڑ نامی نسل کے لوگ آباد تھے۔ آریاؤں نے ان کو جنوب کی جانب دھکیل دیا اور انہوں نے وہاں اپنی بستیاں بسا لیں۔دراوڑ ہی ہندوستان کے اصل باشندے ہیں جبکہ [[آریہ]] تو وسطی ایشیاء کی جانب سے ہندوستان میں آئے تھے۔ یہ لوگ بہت سے قبائل میں منقسم ہیں۔ ہر ایک کی اپنی اپنی زبان ہے۔ لیکن بنیاد مشترک ہے۔