"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
←‏تجاویز: نیا قطعہ
سطر 49:
::12ویں والے تبادلۂ خیال پر آپ نے کبھی جا کر تبادلۂ خیال کرنے کی ضرورت کیوں محسوس نہ کی۔
یوں اگر اس عبرانی بائبل والے مسئلے کو چھوڑ کر آپ، کہیں دوسری باتوں کی طرف دھیان لے جانا چاہتے ہیں، تو معذرت میں یہ نہیں کروں گا۔ اللہ حافظ۔ اب میں اس مسئلہ پر کوئی جواب، سوال یہاں نہیں کروں گا۔ یقنا میرے بعض الفاظ سے آپ کو تکلیف ہوئی ہو گی، اس پر معذرت، میرا یہ دعوی{{ا}} بالکل بھی نہیں ہے کہ میرے رکھے تمام عنوانات یا بنائے زمرے درست عنوان رکھتے ہیں۔ میں انسان ہونے کا دعوے دار ہوں، سو غلطی اور غلط فہمی میں مبتلا ہو جاتا ہوں۔میں ایک بات کہوں گا، جو مسیحی اشاعت کا ربط اوپر دیا ہے، اس پر جا کر نظر ڈال لیں، کتاب مقدس کا لفظ 2 ،3 بار آیا ہے اور بائبل کا لفظ 25 سے زائد بار۔ کتاب مقدس کے تبادلۂ خیال پر، میں وقت ملنے پر ضرور سوال کروں گا۔ امید ہے تمام حضرات نیک نیتی کے ساتھ وہاں رائے دیں گے، پہلے بھی نیک نیتی کے ساتھ جو وہ درست سمجھ رہے تھے، اس پر فیصلہ کیا۔ اب بھی ایسا ہی ہوگا۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 13:51, 31 جنوری 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== تجاویز ==
 
بنا کسی تمہید کے عرض ہے کہ ہم لوگ کسی بھی مسئلے پر لمبی بحث افورڈ نہیں کر سکتے۔آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ جب کوئی اس طرح کا مسئلہ ہو اپنے دلائل دے کر کثرت رائے سے فیصلہ کر لیا کریں۔
===مضمون کا نام عبرانی بائبل ہونا چاہیے===
میرے خیال میں اس صفحے کا نام عبرانی بائبل ہونا چاہیے۔عبرانی کتاب مقدس کے صفحے کو عبرانی بائبل کی طرف ری ڈائریکٹ کر دیا ہے۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 05:58, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
====وجوہات====
*بائبل کے لیے کتاب مقدس کی اصطلاح مستعمل ہے، اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ عبرانی بائبل غالباً اردو میں شائع ہی نہیں ہوئی۔ انگریزی اور دوسری ویکیوں سے مطابقت رکھنے ہوئے نام عبرانی بائبل رکھا جائے۔
*عام افراد کے مدنظر رکھا جائے تو وہ Hebrew Bible کے لیے عبرانی بائبل سے ہی سرچ کریں گے نہ کہ عبرانی کتاب مقدس سے۔ عام صارفین کو بھی ذہن میں رکھا جائے۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 05:58, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
====تائید====
*{{تائید}}[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 05:58, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
===مضمون کا نام عبرانی کتاب مقدس ہونا چاہیے===
ماس صفحے کا نام عبرانی کتاب مقدس ہونا چاہیے۔عبرانی بائبل کے صفحے کو عبرانی کتاب مقدس کی طرف ری ڈائریکٹ کر دیا ہے۔[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 05:58, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
====وجوہات====
*
====تائید====
*
واپس "عبرانی بائبل" پر