"کمپیوٹر وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 41:
 
==وائرس کی تاریخ==
1949ءمیں[[1949ء]] میں ہنگری کا ایک باشندہ جو امریکہ میں قیام پزیر ہوچکا تھا یعنی (John Von Neumann) نے نیوجرسی کی ایک انسٹی ٹیوٹ میں یہ ارادہ کیا کہ اس بات کا پتہ لگایا جائے کہ کیا کمپیوٹر پروگرام ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں خود بخود منتقل ہوسکتے ہیںیا نہیں لہٰذا 1950ءکی[[1950ء]] کی دہائی میں ایک ایسی کھیل بنائی گئی جس کے نتیجے میں اس کھیل کوکھیلنے والے چھوٹے چھوٹے کمپیوٹر پروگرام بناتے تھے جو اپنے حریف کے سسٹم پر حملہ آور ہوتے تھے اور اسکے پروگرام کو مٹانے کی کوشش کرتے تھے۔1983ءمیںتھے۔ [[1983ء]] میں ایسے پروگرامزکو وائرس کانام دیا گیا۔1985ءمیں وائرس سے ملتے جلتے پروگرام سامنے آئے جس کے نتیجے میں وائرس پروگرام کو ترقی ملی 1986ءمیں[[1986ء]] میں برین وائرس (Brain Virus)سامنے آیا۔جو ایک سال کے اندر اندر ساری دنیا میں پھیل گیا۔ 1988ءمیں[[1988ء]] میں ایک وائرس کا پتہ لگا جس نے پوری یونائیٹڈ اسٹیٹ میں تہلکہ مچا دیااور اسی طرح 1990ءکی[[1990ء]] کی دہائی میں اور اسکے بعد تک وائرسز کی اقسام بہت ہی پیچیدہ ہوگئی.
 
{{مالویئر}}