"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 68:
 
====تائید====
* {{تائید}}- یا تو مسیحی کتاب کو بائبل کا نام دیا جائے۔ ورنہ اصل کتاب کو عبرانی بائبل اور مسیحی کتاب کو کتاب مقدس جو کہ سرا سر مسیحی نقطہ نظر ہے۔ عبید بھائی اسم مرکب کو بھی میرا خود ساختہ نام کہہ رہے ہیں۔ یہود کیونکہ اپنے دین کا پرچار نہیں کرتے اس لیے ان کی طرف سے اردو یا کئی دیگر زبانوں میں بھی اس کا کوئی یہودی رسمی نام نہیں ملے گا۔ صرف اس لیے کہ مسیحیوں کے نزدیک اس کا مقام کم تر ہے اس لیے ہم مسیحیوں کا تجویز کردہ نام استعمال کریں۔ جبکہ ہمارے لیے دونوں قابل تحریم (تحریف الگ موضوع ہے) ہیں۔ ایک کتاب مقدس ہے دوسری بائبل ہے۔
*
 
دونوں کی تحریم مساوی ہونا چاہیے یا تو دونوں بائبل یا کتاب مقدس۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 09:15, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "عبرانی بائبل" پر