"چترال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستگی
سطر 2:
| name = ‏ ‏چترال
| native_name =
| native_name_lang = Chur
| other_name =
| nickname =
| settlement_type = ریاستگاؤں
| image_skyline = Chitralsl.jpg
| image_alt =
| image_caption =
| pushpin_map = Pakistan
| pushpin_label_position =پاکستان میں مقام
| pushpin_map_alt =
| pushpin_map_caption = Pakistan
سطر 32:
| founder =
| named_for =
| government_type = میونسپل کارپوریشن
| governing_body =
| unit_pref =
| area_footnotes =
| area_rank =
| area_total_km2 = 14850۱۴۸۵۰
| elevation_footnotes =
| elevation_m = 11,000۱۵۰۰
| population_total = 500000۲۰۰
۰
| population_as_of = 2003۲۰۰۳
| population_rank =
| population_density_km2 = auto
| population_demonym =
| population_footnotes =
| demographics_type1 = زبانیں
| demographics1_title1 = سرکاری زبان
| demographics1_info1 = [[چترالی]]
| timezone1 = [[پاکستان کا معیاری وقت]]
| utc_offset1 = 5
| postal_code_type =
| postal_code = 1720۱۷۲۰ 0xx۰xx
| area_code = +943-7 ۹۲۴
| registration_plate =
| website = [http://www.chitral.gov.pk http://www.chitral.gov.pkرابطہ]
| footnotes =
}}
'''چترال''' ایک چھوٹا سا شہر یا علاقہگاؤں ہے جو [[ضلع چترال]] کے اندر واقع ہے۔ چترال [[پاکستان]] کے‎ انتہائي شمالي کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع [[ترچ میر]] کے دامن میں واقع ہے جو کہ [[سلسلہ کوہ ہندوکش]] کی بلند ترین چوٹی ہے جو اسے [[وسط ایشیا]] کے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ رياست کے اس حصے کو بعد ميں ضلع کا درجہ ديا گيا۔ اور [[صوبہ خیبر پختونخوا]] کے [[مالاکنڈ]] ڈويژن سے منسلک کيا گيا۔ اپنے منفرد جغرافيائي محلِ وقوع کي وجہ سے اس ضلع کا رابطہ ملک کے ديگر علاقوں سے تقريباپانچ مہينے تک منقطع رہتا ہے۔ اپني مخصوص پُر کشش ثقافت اور پُر اسرار ماضي کے حوالے سے ملفوف چترال کي جُداگانہ حيثّيت نے سياحت کے نقطۂ نظر سے بھي کافي اہميّيت اختيار کر لي۔ اپني مخصوص جغرافيائي حيثيت کي وجہ سے چترال کي اہميّت ميں مزيد اضافہ ہوا۔ موجودہ دور ميں وسطي ايشيائي مسلم ممالک کي آزادي نے اس کي اہميت کو کافي اُجاگر کيا۔ رقبے کے لحاظ سے يہ صوبہ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔
 
==مقام==