"تبادلۂ خیال:عبرانی بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Tahir mq کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م محمد شعیب (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Obaid Raza کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 73:
 
:دونوں کی تحریم مساوی ہونا چاہیے یا تو دونوں بائبل یا کتاب مقدس۔ --[[صارف:Tahir mq|طاہر محمود]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Tahir mq|شراکتیں]]) 09:15, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
:میں آپ کی اس بات کی تائید کرتا ہوں کہ، دونوں کے عنوان بدل دیئے جائیں، کیوں کہ کتاب مقدس اردو میں بائبل کا مترادف نام یا اسم معروفہ نہیں، بلکہ مسلمان کتاب مقدس، قرآن کو بولتے ہیں، میں آپ یا کوئی بھی شخص، اس کا تجربہ کر سکتا ہے کہ، کسی بھی محفل فقط کتاب مقدس کا لفظ استعمال کر کے دیکھ لیں، مسلمان یہی سمجھے گا کہ آپ مسلمان ہیں تو قرآن کی ہی بات کر رہے ہوں گے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:33, 1 فروری 2016 ([[UTC|م ع و]])
واپس "عبرانی بائبل" پر