"ناول نگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ناول نگار''' یا '''[[ناول نویس]]''' (Novelist) ایک [[مصنف]] جو [[ناول]] لکھتا ہے، تاہم عام طور پر ناول نگار اکثر افسانوی اور غیر افسانوی دونوں طرز کے مصنف ہوتے ہیں۔ کچھ ناول نگار پیشہ ورانہ ناول نگار ہیں جن کا کار حیات کا دارومدار ناول اور دیگر افسانوی تحریوں پر ہوتا ہے، جبکہ کچھ اسے بطور مشغلہ یا ذاتی حیثیت کو منوانے کے لیے لکھتے ہیں۔ زیادہ تر ناول نگاروں کو پہلا ناول شائع کرنے کے لیے خاصی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==