"دین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
== دین ==
دین کی تعریف
لغوی تعریف: عربی میں دین کے معنی، اطاعت اور جزا کے ہیں۔ قرآنی ڈکشنری مفردات میں راغب اصفھانی لکھتے ہیں:”دین ، اطاعت اور جزا کے معنی میں ہے۔ شریعت کو اس لیئے دین کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی اطاعت کی جانی چاہئے ۔“
علمی اصطلاح : عقائد اور احکامات عملی کا وہ مجموعہ جو اس مجموعے کے لانے والے کے ذریعےخالق کائنات کی طرف سے بھیجا گیا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دین»