"دولت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
عام بول چال میں دولت Wealth سے مراد [[سونا]] [[چاندی]] ، [[سکے]] ، [[زیور]] ، فرنیچر اور دیگر مادی اشیا لی جاتی ہیں۔ لیکن معاشیات میں دولت سے مراد وہ تمام چیزیں ہیں جو بلاواسطہ یا بالواسطہ انسانی احتیاجات کو تسکین دے سکیں۔ ان معنوں میں ماں کی محبت اور حب الوطنی بھی دولت کہلائے گی۔<br />
فارسی میں دولت سے مراد ثروت نہیں بلکہ حکومت ہوتا ہے۔ پاکستانی بینک[[کرنسی]] نوٹوں پر لکھے ہوئے جملے "بینک دولت پاکستان" کا مطلب ہے "حکومت پاکستان کا بینک"۔ اسی طرح "دولت عثمانیہ" کا اردو میں مطلب ہے "حکومت عثمانیہ"۔<br />
دولت کی پانچ قسمیں ہیں۔
 
سطر 13:
*[[تقسیم دولت]]
*[[زر]]
*[[زر مبادلہ]]
 
[[Category:معاشیات]]
[[Category:کاروباری اصطلاحات]]