"اسلام میں توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
* توبہ کا دروازہ اس وقت تک کھلا ہے جب تک کہ بندہ سکرات کے عالم میں نہ پھنچ جائے،اور جب تک کہ سو رج مغرب سے طلوع نہ ہو،،اور جان کنی کےوقت کی گئی توبہ قبول نہیں ہوگی، جیسا کہ مسند احمد میں ہے((ان اللہ یقبل توبۃ العبد ما لم یغرغر)) کہ اللہ تعالی بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک کہ اسے جان کنی کا وقت نہ آجائے، یعنی آخری سانس کےوقت کی گئی توبہ نا مقبول ہے،
* اے اللہ کے بندو! توبہ کرنےمیں جلدی کرو،کیونکہ موت کا پتہ نہیں کہ کب وہ ہمیں آ دبوچ لے گی،حضرت لقمان نے اپنے بیٹے سے کھا تھا" اے میرے بیٹے ''تو بہ'' کرنے میں دیری مت کرنا کیونکہ [[موت]] اچانک آئے گی''۔ [[اللہ]] احکم الحاکمین کا فرمان ہے، ومن لم یتب فألئک ھم الظالمون۔ جو تو بہ نہیں کرتے وہی لوگ ظالم ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
== بیرونی روابط ==
[http://www.quran-o-sunnah.com/lectures/toba.shtml/ قرآن وسنت] توبہ واستغفار کے تعلق سے بیان سننے کے لیے رجوع ہوں!