"آبنائے ہرمز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:حذف بین الویکی موجود در ویکی ڈیٹا: ml
سطر 1:
[[تصویر:Hormuz.jpg|thumb|آبنائے ہرمز و ملحقہ علاقے (اردو نقشہ)]]آبنائے ہرمز ([[عربی زبان|عربی]]: مضيق ہرمز‎، [[فارسی]]:تنگہ ہرمز) [[خلیج عمان|خلیج اومان]] اور [[خلیج فارس]] کے درمیان واقع ایک اہم [[آبنائے]] ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر [[ایران]] اور جنوبی ساحلوں پر [[متحدہ عرب امارات]] اور [[سلطنت عمان|اومان]] واقع ہیں۔ یہ [[آبنائے]] کم از کم 21 میل چوڑی ہے۔ یہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے تیل کی برآمدات کا واحد بحری راستہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ روزانہ دنیا بھر میں تیل کی کل رسد کا 20 فیصد اس [[آبنائے]] سے گذرتا ہے۔ {{نامکمل}}{{Commonscat|Strait of Hormuz}}[[زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:صوبہ ہرمزگان]][[زمرہ:ایران میں اجسام آب]][[زمرہ:متحدہ عرب امارات میں اجسام آب]][[زمرہ:بین الاقوامی آبنائے]][[زمرہ:ایشیاء کے آبنائے]][[زمرہ:ایران کی سرحدیں]][[زمرہ:عمان کی سرحدیں]][[زمرہ:متحدہ عرب امارات کی سرحدیں]][[زمرہ:خلیج عمان]][[زمرہ:خلیج فارس]][[زمرہ:آبنائے بحر ہند]][[زمرہ:آبنائے]]