"گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ بیرونی روابط
م clean up, replaced: ← (39), ← (20), ← (8) using AWB
سطر 1:
{{برائے|اجازت نامے کا متن پڑھنے|ویکیپیڈیا:گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ کا متن}}
{{ infobox software license
| name = گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ
| image = [[File:GFDL_Logo.svg|160px]]
| caption = جی ایف ڈی ایل کا لوگو
| author = [[Free Software Foundation]]
| version = 1.3
| publisher = آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن، انکارپوریشن
| date = '''موجودہ نسخہ''':<br />3 نومبر، 2008ء
| Debian approved = ہاں، بدون تغیر پذیر دفعات
| Free Software = ہاں
| GPL compatible = نہیں
| copyleft = ہاں
}}
'''گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ''' {{دیگر نام|انگریزی=GNU Free Documentation License}} (مختصراً GNU FDL یا محض جی ایف ڈی ایل، GFDL) آزاد دستاویزات کا ایک [[کاپی لیفٹ]] [[اجازت نامہ]] ہے جسے آزاد سوفٹویئر فاؤنڈیشن نے[[گنو منصوبہ]] کے لیے تیار کیا ہے۔ یہ اجازت نامہ [[گنو عمومی العوام اجازہ]] کی طرح ہے، جو قارئین کو نقل و اشاعت، اور ترمیم کی اجازت نیز جملہ نقول اور اشتقاقات کو یکساں اجازت نامہ کے تحت جاری کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ ان نقول کو فروخت بھی کیا جا سکتا ہے، تاہم اگر بڑی تعداد میں (100 سے زائد) نقلیں تیار کر کے فروخت کی جا رہی ہو تو اصل دستاویز یا سورس کوڈ خریداروں کو فراہم کرنا لازمی ہے۔<br />
جی ایف ڈی ایل کو رہنما کتابچوں، کتابوں، دیگر مرجعی و ہدایتی مواد اور اس دستاویز کے لیے تیار کیا گیا ہے جو عموماً گنو سوفٹویئر میں شامل ہوتا ہے۔ تاہم مواد کے موضوع سے قطع نظر، اس اجازت نامہ کو کسی بھی دستاویز اور متن پر مبنی کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً آن لائن آزاد دائرۃ المعارف [[ویکیپیڈیا]] جو اپنے تمام متون اور مواد کے لیے جی ایف ڈی ایل کو ([[کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ|کریئیٹیو کامنز انتساب-یکساں شراکت اجازت نامہ]] کے ساتھ) استعمال کرتا ہے۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 33 ⟵ 32:
 
{{GNU}}
 
 
[[زمرہ:آزاد مواد کے اجازت نامے]]