"کوٹلی رائے ابو بکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''کوٹلی رائے ابو بکر''' [[پاکستان]] کاایک قصبہ ہے جو [[پنجاب]] کے [[ضلع قصور]] میں واقع ہےاس کا شمار[[آبادی]] اور رقبے کے اعتبار سے [[ضلع قصور]] کے بڑے اور مشہور و معروف قصبات میں ہوتا ہے۔ کوٹلی رائے ابو بکر محل وقوع کے اعتبار سے [[قصور]] شہر سے 22 [[کلو میٹر]] کے فاصلہ پر [[مغرب]] میں اور [[کوٹ رادھا کشن]] کے [[مشرق]] میں واقع ہے۔اس کے [[شمال]] میں [[رائے ونڈ]] اور[[جنوب]] میں [[کھڈیاں خاص]] ہے۔ا س میں [[اہل سنت]] کےتینوں مسالک [[اہل حدیث]] ، [[دیوبندی]] اور [[بریلوی]] کے لوگ رہتے ہیں ،جب کہ آبادی اور [[مساجد]] کے اعتبار سے [[اہل حدیث]] مسلک کی اکثریت ہے، جب کہ باقی مسالک کی ایک ایک [[مسجد]] ہے ۔یہاں کے تمام لوگوں کا تعلق [[راجپوت]] برادری سے ہے، اس کے ساتھ ایک کوٹ ہے جہاں ملک کھوکھر برادری رہتی ہے۔ دال پورہ کے نام سے دوسرا کوٹ ہے جو مہاجر برادری پر مشتمل ہے، اس گاؤں میں لڑکوں کے لئے گورئمنٹ ہائی اسکول ، لڑکیوں کے لئے گورنمنٹ مڈل اسکول کا م کر رہے، اس کے علاوہ [[ہسپتال]] ،[[یونین کونسل]] بھی موجود ہے۔یہاں کے زیادہ تر لوگ کاشت کاری کرتے ہیں اور ایک کثیر تعداد سرکاری و غیر سرکاری ملازمت سے بھی منسلک ہے۔
 
{{Infobox settlement
|official_name=کوٹلی رائے ابو بکر
|native_name=
|settlement_type=قصبہ
|image_skyline=
|imagesize=240px
|image_alt=
|image_caption=
|image_map=
|mapsize=150 px
|map_alt=
|map_caption=
|latd=30|latm=56|lats=56|latNS=N
|longd=73|longm=44|longs=36|longEW=E
|coordinates_type=region:PK_type:city
|coordinates_display=inline,title
|pushpin_map=Pakistan
|pushpin_label_position=<!-- left, right, top, bottom, none -->
|pushpin_map_alt=
|pushpin_mapsize=
|pushpin_map_caption=
|subdivision_type=[[ملک]]
|subdivision_name={{flag|Pakistan}}
|subdivision_type1=[[پاکستان کی انتظامی تقسیم]]
|subdivision_name1=[[پنجاب، پاکستان]]
|subdivision_type2=[[پاکستان کے اضلاع]]
|subdivision_name2=[[ضلع قصور]]
|population_total=
|population_as_of=
|population_est=
|pop_est_as_of=
|population_footnotes=
|area_total_km2=
|elevation_m=
|elevation_m_min=
|elevation_m_max=
|population_density_km2=
|leader_title=
|leader_name=
|leader_title1=
|leader_name1=
|area_code=
|area_code_type=[[List of dialling codes of Pakistan|Calling code]]
|timezone1=[[پاکستان کا معیاری وقت]]
|utc_offset1=+5
|website=
|footnotes=
}}
 
==حوالہ جات==