"ڈیرا سچا سودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا مضمون
 
قطعے کا اضافہ
سطر 1:
'''ڈیرا سچا سودہ''' [[سکھ]] مذہب سے علیحدہ ایک فرقے کا نام ہے۔ اس کے رہنما [[ سنت گرمیت رام رحیم سنگھ انسان]] ہیں۔
 
==سکھ مذہب سے تنازع==
یرہ سچا سودا اور سکھ مذہب کے درمیان تنازع کا سبب سنت گرمیت رام رحیم سنگھ کا ایک اشتہار ہے جس میں وہ خود کو سکھوں کے دسویں گرو[[ گروگوبند سنگھ]]، کے انداز میں دکھایا تھا۔ [[اکال تخت]] اسے گرو کی اہا نت مانتی ہے۔ تخت نے پنجاب سے ڈیرے بند کرنے کی دھمکی بھی دی تھی۔
 
اس معاملے میں ڈیرہ کے سربراہ نے کئی بار کہا ہے کہ سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ لیکن اکال تخت کا کہنا ہے کہ بابا رام رحیم سکھوں سے معافی مانگنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔