"ڈیرا سچا سودا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ڈ کا اضافہ
سطر 5:
 
اس معاملے میں ڈیرہ کے سربراہ نے کئی بار کہا ہے کہ سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا ان کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ لیکن اکال تخت کا کہنا ہے کہ بابا رام رحیم سکھوں سے معافی مانگنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
 
==شمالی بھارت کے کچھ علاقوں میں ڈیرا کی حاشیہ برداری ==
پنجاب و ہر یانہ کے کچھ علاقوں میں ڈیرا کے لوگ اپنے مذہبی مراسم سے پہلے مقامی سکھوں کو اطلاع دیتے ہیں۔ نہ دینے کی صورت میں کبھی کبھی تصادم کی نوبت آ جاتی ہے۔