"فورٹ عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
محمد اعظم کمبوہ فورٹ عباس
سطر 1:
'''فورٹ عباس''' [[ضلع بہاولنگر]]، صوبہ [[پنجاب]] کا ایک شہر اور [[تحصیل فورٹ عباس]] کا صدر مقام ہے۔
اس کے ایک چھوٹے سے گاؤں چک نمبر
294/H-R
 
سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان محمد اعظم کمبوہ کا ذکر کرنا ضروری ہوگا جو کہ ایک اعلی پائے کے نثرنگار ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی ہیں اور ینگ سٹار انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز کلب قلعہ میر گڑھ کے وائس پریزیڈنٹ بھی ہیں . ان کے نثر پر مشتمل مجموعے کا نام ہے "میرے تخیل میں " جبکہ شاعری پر مشتمل مجموعہ کلام کا نام ہے " کچھ میرے اشعار ".
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کی تحصیلیں]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع بہاولنگر]]
{{نامکمل}}