"گوشت خور" کے نسخوں کے درمیان فرق

404 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (روبالہ: منتقلی 61 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q81875 پر موجود ہیں)
[[تصویر:Male_Lion_and_Cub_Chitwa_South_Africa_Luca_Galuzzi_2004.JPG|thumb|450px|[[شیر]]، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے [[گوشت]] پر ہوتا ہے، انہیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے [[پستانیہ|پستانئیے]] جیسا کہ [[افریقی بھینسا]] ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔]]
 
[[سائنس|سائنسی]] اصطلاح میں '''گوشت خور''' (Carnivore) (تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|k|ɑr|n|ɪ|v|ɔər}}) سے مراد ایسے [[جانور]] یا [[نباتات]] ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ '''[[گوشت خور جانور]]''' (Carnivora) سے مراد [[ممالیہ]] کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔
 
ایسے [[جانور]] جن کی خوراک کا بنیادی حصہ [[گوشت]] پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو [[گھاس]] نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلا{{دوزبر}} [[مکڑی|مکڑیاں]]، [[جھینگر]] اور کئی طرح کے [[گھونگھا|زمینی گھونگھے]] اور [[گھونگھا|سمندری گھونگھے]]۔
وہ [[نباتات|پودے]] جو کہ [[حشرات]] پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی [[گوشت خور پودے]] کہلاتے ہیں۔