"میکسیکی سلطنت اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
'''میکسیکی سلطنت''' ({{lang-en|Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Imperio Mexicano}}) یا '''میکسیکی سلطنت اول''' ({{lang-en|First Mexican Empire}}؛ {{lang-es|Primer Imperio Mexicano, Imperio Mexicano Primero}}) بعد نوآبادیاتی دور [[میکسیکو]] کی پہلی آزاد ریاست تھی۔ یہ [[سلطنت ہسپانیہ]] کی واحد [[نوآبادی]] تھی جو آزادی کے بعد ایک [[بادشاہت]] بنی۔ اس کا قیام [[1821ء]] میں معاہدہ قرطبہ سے عمل میں آیا اور یہ [[1823ء]] میں شہنشاہ کی دستبرداری کے بعد [[میکسیکی جمہوریہ اول]] کے اعلان تک قائم رہی۔ جبکہ [[1864ء]] میں [[میکسیکی سلطنت دوم]] ایک قلیل مدت کے لیے قائم ہوئی۔
 
 
== بیرونی روابط ==
{{Commons category|Second Mexican Empire}}
*[http://www.theatremusic.org/mexico_00_index.html Mexico: the French intervention and the 2nd Empire, 1862-1867]
*[http://www.casaimperial.org/ Imperial House of Mexico]
*[http://www.allempires.com/article/index.php?q=Mexican_empire_i Mexican Empire]
 
{{سلطنتیں}}
 
 
[[زمرہ:تاریخ میکسیکو]]
[[زمرہ:1864ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:فرانسیسی استعمار]]