"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانۂ معلومات نبی
|نام=یٰعقوب عَلَیٝہِنبی السّلَامُاللہ لَقَبِعلیہ اِسٝرَائیلالسلام
|مکمل نام=یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم علیہم السلام
|وجۂ_وفات=طبعی
سطر 30:
یوسف کی جدائی کے بعد آپ(ع) پورا پورا دن کمرے میں رہ کر روتے رہتے یہاں تک کہ رو رو کر آپ(ع) کی بینائی بھی چلی گئ۔اسکے تقریباً 40 سال بعد آپ کو معلوم ہوا کہ یوسف عزیزِمصر ہے اور مصر میں آپ(ع) کا انتظار کر رہا ہے تو آپ(ع) سے برداشت نہ ہوا کہ آپ(ع) اتنی طاقت ہو کہ آپ اُڑ کر یوسف کے پاس پہنچ جایئں لیکن آپ(ع) تو اندھے تھے آپ(ع) اتنا سفر کیسے کرتے تو یوسف نے اپنے ایک بھائی لاوی کے ہاتھ ایک قمیض بھیجی جو حضرت[[ابراہیم علیہ السلام]] جو کہ یعقوب(ع) کے دادا ان کی تھی جو انہوں نے اپنے بیٹے[[اسحاق علیہ السلام]] اور اسحاق(ع) نے یعقوب(ع) اور یعقوب نے اپنے بیٹے یوسف کو دی تھی بھجوائی یعقوب(ع) نے وہ قمیض اپنی انکھوں پر رکھی اور اللہ کے کرم سے آپ(ع) کی بینائی واپس آگئ ۔پھر آپ(ع) یوسف سے ملنے مصر گیۓ جہاں۴۰۰۰(چار ہزار)مصری آپ(ع) کے استقبال میں کھڑے تھے پھر آپ(ع) اپنے بیٹے یوسف سے ملے اور خوشی خوشی زندگی بسر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بعد آپ(ع) ۲۴(چوبیس)سال مصر میں رہے پھر ۱۴۷(ایک سو سنتالیس) سال کی عمر میں وفات پاگیےآپ(ع)کیوفات پر اہلِ مصر ۷۰(ستر) روز تک روۓ آپ(ع) اپنے باپ،دادا اسحاق و ابراہیم کے ساتھ مسجدِ خلیل جو فلسطین میں ہے دفن ہیں۔
===اولاد و ازواج===
==یعقوب یہودیت و مسیحیت میں==
===عہد نامہ قدیم===
===اولاد و ازواج===
قرآن میں حضرت یعقوب کے بارہ بیٹوں کا ذکر ہے لیکن ان کے نام اور ان کی ماؤں کے نام مذکور نہیں، سوائے حضرت یوسف نبی کے جن کے نام پر پوری [[سورہ یوسف|سورہ]] قرآن میں ہے اور جن کے حالات کو قدرے تقصیل سے بیان کیا گيا ہے۔<ref>قرآن، سورہ یوسف۔</ref> جبکہ عہد نامہ قدیم میں آپ کی دو بیویوں اور دو باندیوں اور ان کے بارہ بیٹوں کا ذکر نام کے ساتھ آیا ہے۔<ref>عہد نامہ قدیم؛ پیدائش، اس کا 3/4 حصہ حضرت یعقوب اور ان کے خاندان کے حالات بیان کرتا ہے، جن میں سے کئی بیانات کو مسلمانہیں مانتے۔</ref>
* [[لیاہ]] بنت [[لابان]] سے: [[روبن]]، [[شمعون]]، [[لاوی]]، [[یہودہ]]، [[یساکار]]، [[زبولون]] اور [[دینہ]] (بیٹی)۔