"محمد ششم مراکشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
''محمد ششم'' ([[عربی زبان|عربی]]: محمد السادس) [[مراکش]] کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ [[1963ء]] میں پیدا ہوئے اور جولائی [[1999ء]] سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔
وہ [[خاندان علویہ]] کے 18 ویں حکمران ہیں جو [[1666ء]] سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں [[امیر المؤمنین]] کا لقب بھی حاصل ہے۔
 
{{موجودہ خودمختار شاہی حکمران}}
 
[[زمرہ:1963ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:مسلم بادشاہ]]