"عرفان القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
 
 
[[قرآن|قرآن حکیم]] اﷲ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جو اُس نے ہمیں اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل ہمیں عطا فرمائی۔
ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب کا دعویٰ ہے کہ پچھلی صدیوں میں اُردو زبان میں قرآن حکیم کا کوئی ایسا ترجمہ نہیں کیا گیا جو سلیس، جامع اور مفصل ہونے کے ساتھ ساتھ زندگی کے جدید تقاضوں
کو پورا کرتے ہوئے عصر حاضر کی ارتقائی علمی سطحوں کے ساتھ بھی ہم آہنگ ہو۔ انڈاکٹر پہلوؤںطاہرالقادری کوکا مدیہ نظربھی رکھتےدعویٰ ہوئےہے [[طاہرالقادری|شیخکہ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]]انہوں نے ’’عرفان القرآن‘‘ کے نام سے [[ترجمہ_قرآن|قرآن حکیم کا ایسا ترجمہ]] پیش کیا ہے جو اردو بولنے والی دنیا میں ہر خاص و عام اور مکاتب فکر میں یکساں مقبول ہے۔ یہ نہ صرف ہر ذہنی سطح کیلئے یکساں طور پر قابل فہم ہے بلکہ موجودہ دور کی سائنسی تحقیق، قرآنی جغرافیہ اور قرآن پاک میں مذکور مختلف
اقوام کے تاریخی پس منظر کو بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ سلیس، رواں، بامحاورہ یہ ترجمہ قارئین کی خدمت میں روحانی حلاوت، ادبِ الوہیت اور ادب و تعظیم رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحفہ ہائے گراں قدر بھی پیش کرتا ہے۔