"سکردو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''سکردو''' پاکستان کے پانچویں صوبہ [[گلگت بلتستان]] کا ایک اہم شہر اور ضلع ہے۔ سکردو شہر سلسلہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے پہاڑوں میں گھرا ہوا ایک خوبصورت شہر ہے۔ سکردو [[صوبہ گلگت بلتستان]] کا دارالخلافہ بھی ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات میں شنگریلا، سدپارہ جھیل اور کت پناہ جھیل وغیرہ شامل ہیں۔ ہر سال لاکھوں ملکی وغیر ملکی سیاح سکردو کا رخ کرتے ہیں۔
سکردو میں بسنے والے لوگ بلتی زبان بولتے ہیں جو تبتی زبان کی ایک شاخ ہے۔ جبکہ سکردو کے لوگ انتہائی ملنسار، خوش مزاج ، پر امن اور مہمان نواز ہیں۔
 
{{پاکستان کے بڑے شہر}}