"اخروٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{taxobox
|image =Juglans Regiaregia - Köhler–s Medizinal-Pflanzen-081.jpg
|image_caption = اخروٹ
|regnum = [[نباتات]]
سطر 9:
|familia = Juglandaceae
|genus =Juglans
|species =Juglans Regiaregia
|binomial = Juglans regia
|binomial_authority = [[لنی اس|L.]]
|}}
'''اخروٹ''' یا '''اخروٹ ایرانی''' (علمی نام: ''Juglans Regiaregia'') اخروٹ Juglandaceae خاندان سے ايک درخت ہے
جس کی کاشت [[ایشیا]] اور [[يورپ]] میں ہوتی ہے اور موجودہ زمانے ميں دنیا میں سب سے کاشت ہونے والا درخت ہے۔ اس کی لمبائی 45 میٹرمتر ہوتي ہے۔ جنگلی درخت کاشت ہونے والے درخت سے لمبی اور پتلی ہوتیہوتي ہے۔ اخروٹ ایراني [[اپریل]] سے [[مئی]] تک کھلتا ہے . اس کا پھل عامآسانی طور پر اخروٹ کے نام سے مشہور ہے یہ درخت بہت سے طبیعی مواد اسید لینولئیک، گالیک اسید، الاجیک اسید، β-Carotene، [[حیاتین ج]] ، حیاتین بی - 3، بی - 5، بی - 6، حیاتین اي، ٹریس عناصر [[پوٹاشیم]]، [[فاسفورس]] اور میگنیشیم , Juglone, كيرسيتين, کائمفرول پر مشتمل ہے۔ہے. اخروٹ کھانوںکھانے کی صنعت، طبصنعت،طب اور سنگار میں استعمال ہوتا ہے۔ اس کا پھل 70% چربیچربي مواد، 18٪ پروٹین اور 3٪ کاربو ہائیڈریٹ پر مشتمل ہے جبکہمگر اس اخروٹ کےسے پودےپودا سےکا تیل بھی حاصل کیا جاتاکرتا ہے۔
==اخروٹ ایراني طب میں==
درخت کی پتیوں سے ایک دوا تیار ہوتا ہے جس ہاضمے، قبض اور آنورکسی (ایک نفساتی مرض جس میں بھوک اڑ جاتی ہے) پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔ ایک مشہورہ جڑی بوٹیوں کی ماہرہ Maria Treben نے اپنی کتاب میں لکھا کہ درخت کی پتیوں [[ذیابیطس]] اور [[الکحولی التہاب جگر]] علاج یے لیے بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔