"احمد دیدات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ت
(ٹیگ: القاب)
سطر 29:
}}
 
'''احمد دیدات''' کا پیدائشی نام احمد حسین دیدات تھا۔ جو ایک مسلمان مبلغ ،مقرراور مناظر تھے۔ ان کی اکثر نقاریرتقاریر [[اسلام]]، [[عیسائیت]] اور [[بائبل]] پر مرکوز تھیں۔ آپ نے [[عیسائی]]وں کے ساتھ بے شمار بین المذاہب عوامی مباحثے منعقد کئے ہیں۔<ref name="How it all began">[http://www.islamicvoice.com/September2005/Tribute/ Ahmed Deedat&nbsp;– How It All Began], by Fatima Asmal, ''Islamic Voice (magazine)|Islamic Voice'', September 2005</ref> ان کے تقاریر کے اہم موضوعات، انجیل، نصرانیت، حضرت عیسیٰ علیہ اسلام، محمد {{ص}} کا ذکر انجیل میں، کیا آج کی انجیل کلام اللہ، وغیرہ ہیں۔انہوں نے ایک بین الاقوامی اسلامی تبلیغی تنظیم ،IPCI قائم کی۔ اس کے علاوہ آپ نے [[اسلام]] اور [[عیسائیت]] پر کئی کتب لکھے اور بڑے پیمانے پر تنظیم کی طرف سے ان کو تقسیم کیا گیا۔ آپ کو مسلسل پچاس سال تبلیغ کا کام کرنےپر1986ء میں [[شاہ فیصل]] بین الاقوامی انعام دیا گیا. آپ مغربی دنیا میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کو تبلیغ کرنے کے لئے انگریزی زبان استعمال کرتے تھے۔<ref name="dw">David Westerlund, Ahmed Deedat's Theology of Religion: Apologetics through Polemics. ''Journal of Religion in Africa'', 33(3). 2003</ref> آپ کے شاگردوں میں عالمی شہرتِ یافتہ مبلغ ڈاکٹر[[ذاکر نائیک]] قابلِ ذکر ہے۔
 
== بیرونی روابط ==