"نظامی گنجوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م ؤ
سطر 18:
}}
 
'''نظامی گنجوی''' چھٹی صدہجری میں شہر گنجہ میں پیدا ہوئے ان کی تاریخ ولادت 520 ہجری سے 525 ہجری قمری تک بتائی گئی ہے ۔ ان کا نام الیاس اور کنیت ابو محمد؛ لقب نظام الدین اور تخلص نظامی تھا ۔<ref>[http://www.tebyan.net/index.aspx?pid=112080 نظام گنجوی فارسی کے نامور شاعر]</ref> نظامی کی وجہ شہرت ان کی [[مثنوی|مثنویاں]] ہیں جن میں مخزن الاسرار، خسرو شیریں اور لیلیٰ مجنوں نمایاں ہیں۔وہ اپنے زمانے کے رائج علوم میں عبور رکھتے تھے شاید یہی وجہ ہے کہ انہیں حکیم کا لقب دیا گیا ہے وہ علم نجوم اور فارسی، عربی اور دیگر زبانوں پر کامل عبور رکھتے تھے انہوں نے تاریخ یہود و نصاری اور پہلوی کا مطالعہ کیاتھا ان علوم کے علاوہ انہیں طب سے سب سے زیادہ لگاولگاؤ تھا شاید اسی لگاو کی وجہ سے ان کے اشعارمیں طب کی اصطلاحات اور دواؤں نیز امراض کے نام دیکھنے کو ملتے ہیں ان کے اشعار کا مجموعہ پنج گنج نظامی یا خمسہ نظامی کے نام سے موجود ہے ۔
 
==ابتدائی حالات==