"سائبریائی تاتار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
سائبیریائی [[تاتاری|تاتار]] ، تاتاروں کی ایک ذیلی شاخ ہے ، بعض اوقات ان کو علیحدہ نسلی گروہ بھی سمجھا جاتا ہے ۔ یہ [[سائبیریائی تاتار زبان]] بولتے ہیں ، جو [[تاتار زبان]] کا ایک لہجہ ہے ۔ ان کے آباو اجداد میں کچھ [[ترک]] ،[[اوگر]] ، [[مغول|منگول]] اور ساموئید قبائل شامل ہیں لیکن ان کے اصلی آباو اجداد [[قیپچاق]] ہیں ۔ ان کی زبان بھی [[قیپچاق زبان]] سے نکلی ہے لیکن اس پر [[وولگا یورال تاتاری]] کا اثر ہے ، جو کہ بذات خود کچھ حد تک قیپچاق زبان ماحوذ ہے ۔
 
[[زمرہ:کیمیروو اوبلاست]]
[[زمرہ:قازقستان کے نسلی گروہ]]
[[زمرہ:ازبکستان کے نسلی گروہ]]