"طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8:
بنیادی طور پر طب کو دو بڑی شاخوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؛
 
* [[اساسی طب]] (Basic medicineMedicine) جو [[تشریح]]، [[حیاتی کیمیاء]] اور [[فعلیات]] جسیے بنیادی مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین کا مرض یا مریض پر براہ راست عملی استعمال نہیں ہوتا بلکہ یہ اس عملی استعمال کیلیے ایک بنیاد فراہم کرتے ہیں
* [[سریری طب]] (Clinical medicineMedicine) جسکو نفاذی طب بھی کہ سکتے ہیں کہ اسمیں طبی [[معلومات]] کو علاج و معالجہ کے لیے نافذ کیا جاتا ہے۔ اسمیں شامل اہم مضامین؛ [[طبی علاج]]، [[جراحت|جراحی]] اور [[علم الادویہ]] ہیں جو [[اساسی طب]] کی بنیاد پر کھڑے ہوکر براہ راست علاج و معالجہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[معالجہ المثلیہ|معالجہ المثلیہ (Homeopathy)]]
* [[معالجۂ اخلافیہ|معالجۂ اخلافیہ (Allopathy)]]
* [[طب یونانی|طب یونانی (YunaniUnani medicine)]]
* [http://ucadhadi.fr.gd medecine education in Senegal]
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/طب»