"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ نرگس مول والا کو بدون رجوع مکرر بجانب نرگس ماول والا منتقل کیا
درستی
سطر 1:
{{Infobox scientist
|name = نرگس مولولہماول والا<br />
Nergis Mavalvala
|image = MAVALVALA-3.JPG
سطر 14:
|prizes = 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient، [[MacArthur Fellows]]
}}
'''نرگس مولولہماول والا''' {{انگریزی نام|Nergis Mavalvala}} ایک [[پاکستانی امریکی]] [[فلکی طبیعیات|فلکی طبیعیات دان]] ہیں جو [[ثقلی امواج]] میں اپنی تحقیقات کی بنا پر معروف ہیں۔ نرگس پاکستان کے شہر [[کراچی]] میں ایک [[پارسی]] ([[زرتشتیت]] کے پیروکار) گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ کراچی کے ایک مسیحی کیتھولک اسکول '''کانونٹ آف جیسس اینڈ میری''' میں تعلیم حاصل کی، [[1986ء]] میں [[امریکا]] چلی گئیں، جہاں '''ویلیسلی کالج''' سے تعلیم حاصل کی، بعد ازاں [[میسا چوسٹس ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ]] (ایم آئی ٹی) سے ڈاکٹر رائنر ویس کی زیر نگرانی [[پی ایچ ڈی]] مکمل کیا۔<ref>{{Cite web|title = Just Herself|url = http://www.sciencemag.org/careers/2012/06/just-herself|website = www.sciencemag.org|access-date = 2016-02-12}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 23:
== بیرونی روابط ==
 
* [http://www.macfound.org/fellows/35/ نرگس مولولہماول والا]، میک آرتھر فیلوز پروگرام
* علی، سلیم ایچ۔ [http://tribune.com.pk/story/71953/how-pakistan-treats-its-scientists/ "پاکستان اپنے سائنسدانوں کس طرح برتاؤ کرتا ہے"]، ''دا ایکسپریس ٹریبون''، 4 نومبر 2010ء
* [http://www.aps.org/programs/honors/prizes/prizerecipient.cfm?first_nm=Nergis&last_nm=Mavalvala&year=2013 2013 Joseph F. Keithley Award for Advances in Measurement Science Recipient]