"الرياض علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
 
 
'''الریاض''' ({{عربی نام| منطقة الرياض}}) [[سعودی عرب]] کا مرکزی صوبہ ہے جسکے مشرق و شمال مشرق میں سعودی [[صوبہ الشرقيہ]]، شمال مغرب میں [[صوبہ القصيم]] مغرب میں [[صوبہ المدینہ]] و [[صوبہ الحجاز]]، جنوب مغرب میں [[صوبہ عسير]] اور جنوب میں [[صبہ نجران]] واقعہ ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 412,000 مربع [[کلومیٹر]] اور آبادی [[1999ء]] میں 4,485,000 تھی۔ صوبائی صدر مقام [[ریاض]] ہے جو قومی[[ دارالحکومت]] بھی ہے۔ دیگر اہم شہروں میں [[الدوادمي]]، [[القويعيہ]]، [[الافلاج]]، [[سدير]]، [[شقراء]]، [[عفيف]]، [[ضرماء]]، [[رماح]]، [[حريملاء]]، [[الغاط]]، [[الخرج]]، [[المجمعہ]]، [[الحريق]]، [[وادي الدواسر]]، [[الزلفي]]، [[حوطہ تميم]]، [[السليل]]، [[المزاحميہ]]، [[ثادق]] شامل ہیں۔